پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کیلئے چین روانہ

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کیلئے چین روانہ ہو گئی ۔

تفصیلات کے مطابق چین میں ہونے والی ایشین گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان ویمنز
کرکٹ ٹیم ندا ڈار کی قیادت میں براستہ دوحہ چین کیلئے روانہ ہو گئی ہے
https://x.com/Mahrani90809546/status/1703076917296128004?s=20
پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ 21 ستمبر کو کھیلے گی۔
یہ بھی پڑھیں پاکستان کے اہم فاسٹ بالر کی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک
واضح رہے کہ کچھ روز قبل جنوبی افریقہ نے قومی ٹیم کو ون ڈے سیریز میں 2.1 سے شکست دے دی تھی۔