kohsar adart

پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر پرویز اختر حسینی گرفتار

تلمبہ سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر پرویز اختر حسینی گرفتار ہو گئے۔
تلمبہ سے پرویز اختر حسینی پی پی 207 سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار ہیں،

گزشتہ رات ہی پی ٹی آئی کی جانب سے ٹکٹ جاری ہوا تھا،

پرویز اختر حسینی پی ٹی آئی کی طرف سے خانیوال کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ہوئے گرفتار ہوئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More