kohsar adart

پاکستان اپنا دوسرا میچ 10 اکتوبر کو سری لنکا کے خلاف حیدرآباد میں کھیلے گا

پاکستان اپنا دوسرا میچ 10 اکتوبر کو سری لنکا کے خلاف حیدرآباد میں کھیلے گا

پاکستان اپنا دوسرا میچ 10 اکتوبر کو سری لنکا کے خلاف حیدرآباد میں کھیلے گاآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ 10 اکتوبر کو سری لنکا کے خلاف حیدرآباد میں کھیلے گا ۔
گرین شرٹس نے اپنے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف 81 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی ،

پاکستانی ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ سری لنکا کو ڈاسن شناکا لیڈ کریں گے ،

قومی ٹیم اپنا تیسرا میچ 14 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت ، چوتھا میچ 20 اکتوبر کو آسٹریلیا ، پانچواں میچ 23 اکتوبر کو افغانستان ،چھٹا میچ 27 اکتوبر کو جنوبی افریقہ ، ساتواں میچ 31 اکتوبر کو بنگلہ دیش ، آٹھواں میچ 4 نومبر کو نیوزی لینڈ جبکہ نواں اور آخری میچ 11 نومبر کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More