kohsar adart

پاکستان اور نیوزی لینڈ میچ میں بارش کا امکان

پاکستان اور نیوزی لینڈ میچ میں بارش کا امکان

بنگلور میں ہفتے کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے دوران دوپہر میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
ہفتے کو بنگلور میں دن 2 بجے سے 70 سے 80 فیصد بارش کا امکان ہے
واضح رہے کہ ہفتے کو پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف اچھے مارجن سے میچ جیتنا ضروری ہے۔
میچ میں 84 رنز کی فتح پاکستان کو نیوزی لینڈ سے اوپر لے جائے گی
تاہم میچ اگر واش آؤٹ ہوا تو دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملے گا اور نیٹ رن ریٹ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More