kohsar adart

پاکستانی ویمن کرکٹرز کی نیوزی لینڈ میں سیر اور شاپنگ

دورۂ نیوزی لینڈ پر موجود پاکستان ویمن کرکٹرز نے کوئنز ٹاؤن میں اسکائی لائن گنڈولا میں چیئر لفٹ پر سیر کی۔

پاکستانی ویمن کرکٹرز کی نیوزی لینڈ میں سیر اور شاپنگ
پاکستانی ویمن کرکٹرز کی نیوزی لینڈ میں سیر اور شاپنگ

پاکستان ویمن کرکٹرز نے مقامی مال سے شاپنگ بھی کی۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کل کوئنز ٹاؤن میں ٹریننگ سیشن کرے گی

جس کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 9 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  جونیئر ہاکی ورلڈ کپ،پاکستان نے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو ہرا دیا

یاد رہے کہ پاکستان ویمن ٹیم سیریز کے ابتدائی 2 ٹی ٹوئنٹی میچز جیت کر سیریز میں تاریخی کامیابی حاصل کر چکی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More