ٹی20 ورلڈ کپ کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا امکان

ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل جو کہ اتوار 13 نومبر کو ایم سی جی پر کھیلا جانا ہے بارش سے متاثر ہو سکتا ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو پچانوے فی صد بارش کے امکانات ہیں۔ جس سے ٹورنامنٹ کا اہم ترین مقابلہ متاثر ہو سکتا ہے۔

فائنل کے بارش سے متاثر ہونے کی صورت میں ایک اضافی دن بھی مختص ہے لیکن میچ اگلے دن صرف اسی صورت میں منتقل ہو گا اگر دونوں ٹیمیں پورے دن میں پانچ پانچ اوورز بھی نہ کھیل سکیں۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو