top header add
kohsar adart

ٹانک، کار حادثے میں 6افراد جاں بحق

ٹانک، کار حادثے میں 6افراد جاں بحق

ٹانک میں تیز رفتاری کے باعث کار حادثے میں 6افراد جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق المناک حادثہ دور افتادہ پہاڑی علاقہ خرگئی چیک پوسٹ کے قریب پیش آیا

 

جہاں تیز رفتار کار حادثے کا شکارہو گئی ، حادثے میں 6 افراد موقع  پر جاں بحق جبکہ ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا۔

 

مرنے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں،تعلق جنوبی وزیرستان تودہ چینہ سے بتایا جاتا ہے۔

 

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More