top header add
kohsar adart

وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی

 

وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

مختلف مصروفیات کی بنا پر وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس تیسری بار ملتوی کیا گیا0

وفاقی کابینہ کے تیسری بار ملتوی کئے جانے والے اجلاس میں متعدد اور بھی اہم فیصلے کئے جانے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More