وفاقی اردو یونیورسٹی میں کل ہو نے والے ایڈمیشن ٹیسٹ مؤخر
وفاقی اردو یونیورسٹی میں کل ہو نے والے ایڈمیشن ٹیسٹ مؤخر
کراچی میں تیز موسلادھار بارش کے باعث وفاقی اردو یونیورسٹی میں کل ہو نے والے ایڈمیشن ٹیسٹ مؤخر کردیئےگئے ہیں ۔
ڈائریکٹر ایڈ میشن ڈاکٹر محمد راشد تنویر کا کہنا ہے کہ ایم فل/ایم ایس اور پی ایچ ڈی کے ایڈمیشن ٹیسٹ موخر کردیئے گئے ہیں ،ٹیسٹ اب 6 ستمبر، بروز جمعہ دوپہر 3 بجے ہونگے،طلبہ دوپہر 2 بجے ٹیسٹنگ سینٹر پر رپورٹ کریں گے۔