top header add
kohsar adart

وطن واپسی پرمحمد حفیظ کے قیمتی تحائف چوری

محمد حفیظ کے امریکا سے وطن واپسی پر قیمتی تحائف چوری ہوگئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ کے امریکا سے وطن واپسی کے سفر میں قیمتی تحائف چوری ہوگئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ لاہور پہنچنے پر اپنا سامان حاصل کیا تو میرے سوٹ کیس کو نقصان پہنچا ہوا تھا۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر نے مزید کہا کہ میرے بیگ سے میرا قیمتی سامان اور تحائف چوری ہوگئے ہیں۔

محمد حفیظ نے یہ بھی کہا کہ میں نے لاہور ایئرپورٹ پر شکایت درج کراودی ہے، اب تک مجھے میرے سامان کے حوالے سے کوئی جواب نہیں ملا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More