top header add
kohsar adart

وزیر اعظم کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہدایت

وزیر اعظم کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہدایت

 

وزیر اعظم شہباز شریف نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہدایت کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ،

وزیرِ اعظم نے وزارتِ خزانہ کو ہدایات کر دیں کہ پیٹرول کی قیمت میں 15.4 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7.9 روپے کمی کی جائے

وزیراعظم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی میں واضح کمی واقع ہوئی ہے

اور معاشی استحکام آیا ہے،واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا نوٹی فیکشن وزارت خزانہ جاری کرے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More