kohsar adart

وزیراعظم سے جہانگیر ترین کی ملاقات

وزیراعظم سے اقتصادی مشاورتی کونسل کے رکن جہانگیر ترین کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے اقتصادی مشاورتی کونسل کے رکن جہانگیر ترین نے ملاقات کی ہے۔

جہانگیر ترین نے عوامی اور سرمایہ کار دوست بجٹ پیش کرنے پر وزیراعظم کو مبارک باد دی۔

اقتصادی مشاورتی کونسل کے رکن جہانگیر ترین نے وزیراعظم کو معیشت کو مثبت سمت میں گامزن کرنے پر بھی مبارکباد پیش کی۔

ملاقات میں استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما عون چوہدری بھی موجود تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More