اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر پر اتفاق

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر پر اتفاق

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر پر اتفاق
سندھ کے نگراں وزیر اعلیٰ کے عہدے کیلئے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر اتفاق ہو گیا ہے۔

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر پر اتفاق

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر پر اتفاق

اپوزیشن لیڈر رعنا انصار اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے بھی جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام کی بطور نگراں وزیر اعلیٰ منظوری دے دی۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ان کی اس معاملے پر گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رہنما صبغت اللّٰہ راشدی سے بھی بات ہوئی ہے۔
گورنر سندھ خود بھی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گئے، جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام کا نوٹیفکیشن کچھ دیر میں جاری ہونے کا امکان ہے۔
نامزد نگراں وزیر اعلیٰ سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے ریٹائر ہوئے، آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
اس سے قبل وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

سے ملاقات کے دوران نگراں وزیر اعلیٰ کے تقرر کے معاملے پر مشاورت کی تھی۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481