نگران حکومت نے جاتے جاتے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا

نگران حکومت نے جاتے جاتے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا
مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بُری خبر، نگران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 275 روپے 62 پیسے فی لٹر ہوگئی۔