top header add
kohsar adart

نوکری سے کیوں نکالا؟ پشاور میں ملازم نے مالک کو قتل کردیا

نوکری سے کیوں نکالا؟ پشاور میں ملازم نے مالک کو قتل کردیا
خیبر پختونخوا کے دارلخلافہ پشاور کے قصہ خوانی بازار میں ملازم نے مالک کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پشاور کراکری کے کاروبار سے وابستہ 34سالہ شخص کو ملازم نے قتل کردیا، مالک اور ملازم کے درمیان نوکری پر تنازعہ بنا جس میں ملازم نے مالک کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ، پولیس کے مطابق ملازم نےملک پر 8فائر کئے جس سے مالک موقع پر ہی جاں بحق ہوا ، ملزم واقع کے بعد فرارہوگیا،مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ مالک نے ملزم کو کچھ قبل نوکری سے نکلا تھا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مجرم کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس نے تحقیقات جاری ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More