نوشہرہ میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ کھیتوں میں جااترا
نوشہرہ میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ کھیتوں میں جااترا
پی اے ایف رسالپور کے تربیتی طیارے نے ایمرجنسی لینڈنگ کرنے پڑی، تاہم،
طیارے میں موجود پائلٹ اور کو پائلٹ محفوظ رہے۔
طیارہ کلنجر نزد ملیانوں پل علاقہ تھانہ رسالپور کی حدود میں کھیتوں میں اتارا گیا،
جس کے فوراً بعد پولیس، ائیرفورس پولیس اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔