نوشکی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا

نوشکی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا
نوشکی میں قومی شاہراہ این 40 پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوئٹہ کے علاقے نوشکی میں قومی شاہراہ این 40 پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کر دیا ہے۔
خبر کی تفصیل شامل کی جا رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔