kohsar adart

نواز شریف لندن میں معائنے کیلئے مقامی ہسپتال پہنچ گئے

نواز شریف لندن میں معائنے کیلئے مقامی ہسپتال پہنچ گئے

سابق وزیر اعظم اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن نواز شریف لندن پہنچنے کے اگلے روز ہی ہسپتال میڈیکل چیک کیلئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ( ن )نواز شریف لندن میں حسن نواز کے ہمراہ مقامی ہسپتال پہنچے،

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی نواز شریف کے ہمراہ تھے۔

نواز شریف 26ویں آئینی ترمیم کے فوری بعد لندن روانہ ہوئے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More