
نوازشریف واپسی کی تاریخ پھر تبدیل
نوازشریف واپسی کی تاریخ پھر تبدیل
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی پاکستان واپسی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ۔

نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔شہباز شریف نے نواز شریف کی
وطن واپسی 21 اکتوبر کی تصدیق کئی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں جماعت اسلامی 16 ستمبرکوقومی انرجی کا نفرنس منعقد کرے گی
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا بلاخر اعلان ہو گیا ہے ،
نواز شریف 21 اکتبوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔
یہ بھی پڑھیں جیل میں عمران خان سے دیسی مرغی کا بل 79 ہزار وصول
مسلم لیگ ن کی جانب سے نواز شریف کا بھرپور استقبال کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔نواز شریف کے کیسز کیخلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے
۔نواز شریف تقریبا چار سال کے بعد پاکستان پہنچیںگے۔نواز شریف نیب کی حراست
میں تھے کہ ان کی طبیعت زیادہ خراب ہو گئی تھی اور عدالتی حکم پر علاج معالجے کیلئے لندن گے تھے۔
نوازشریف کے لندن میں قیام کے دوران ان کی پارٹی کے سینئر رہنمائوں کی جانب
سےمتعدد بار واپسی کی تاریخ دی گئی لیکن ان کی وطن واپسی کا حتمی فیصلہ نہ ہوسکا۔