kohsar adart

نئی دلی: اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا

بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ اور سیکیورٹی ٹیموں کو جائے وقوعہ سے کوئی مشتبہ چیز نہیں ملی۔


نئی دلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب مشتبہ دھماکے پر اسرائیلی وزارت خارجہ کا ردعمل بھی آگیا۔


اسرائیلی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سفارتی عملے کے ارکان محفوظ ہیں۔ تحقیقات کےلیے بھارتی حکام سے رابطے میں ہیں۔
ترجمان اسرائیلی سفارتخانے نے بھی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکا اسرائیلی سفارت خانے کے قریب ہوا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More