
میاں نوازشریف نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
میاں نوازشریف نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
مسلم لیگ ن پارٹی سیکرٹریٹ میں ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک ہوں گی
مسلم لیگ ن کے اجلاس میں حمزہ شہباز سمیت وفاقی و صوبائی وزراء اور سینٹر لیگی رہنما بھی شریک ہوں گے
اجلاس میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سمیت سینئررہنما بھی شریک ہوں گے۔