میاں اسلم کے بھائی میاں جاوید انتقال کر گئے
نماز جنازہ آج شام ساڑھے سات بجے امیر جماعت اسلامی سراج الحق پڑھائیں گے
نماز جنازہ آج شام ساڑھے سات بجے امیر جماعت اسلامی سراج الحق پڑھائیں گے
جس کے بعد انہیں ایچ 11 قبرستان اسلام اباد میں دفن کیا جائے گا۔
۔نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم کے بھائی میاں محمد جاوید قضائےالہی سے انتقال کر گئے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں بابراعظم کی قیادت میں ٹیم اچھا پرفارم کررہی ہے، ذکاء اشرف
ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔مرحوم کی نماز جنازہ آج شام ساڑھے سات بجے امیر جماعت اسلامی سراج الحق پڑھائیں گے جس کے بعد انہیں ایچ 11 قبرستان اسلام اباد میں دفن کیا جائے گا۔