مولانا قاری سعید عباسی مختصر علالت کے بعد رحلت فرما گئے۔

مولانا قاری سعید عباسی مختصر علالت کے بعد رحلت فرما گئے۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیہِ رٰجِعُون
خطہ کوہسار کی عظیم دینی شخصیت، مہتمم جامعہ عربیہ اسلامیہ، سنی بینک، مری استاذ العلماء مولانا قاری سعید عباسی مختصر علالت کے بعد رحلت فرما گئے۔
آپ کی نماز جنازہ جمعرات 20 مارچ کو دن ساڑھے بارہ بجے راول پنڈی میں ادا کی جائے گی ۔