ممبرز کو ڈرانے کی شکایات آئی ہیں ،چیئرمین سینیٹ
ممبرز کو ڈرانے کی شکایات آئی ہیں ،چیئرمین سینیٹ
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم سے متعلق ممبرز کو ڈرانے کی شکایات موصول ہوئی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ آئینی ترمیم حکومت کا بل ہے ،
حکومت ایوان میں لائے گی تو پھر دیکھیں گے ،ممبرز کو ڈرانے کی شکایات ائی ہیں ان سے ملا بھی ہوں ملا بھی ہوں ،منتخب ممبر ہیں کوئی بھی ممبر ڈرتا نہیں ہے۔