kohsar adart

ملک بھر میں جمادی الاوّل 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا

چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاوّل 4 نومبر کو ہوگی

 

ملک بھر میں جمادی الاوّل 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔

 

چاند کی رویت کیلئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔

 

وزارت مذہبی امور کے مطابق چاند نظر نہیں آیا، تاہم یکم جمادی الاوّل 4 نومبر کو ہوگی۔

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More