kohsar adart

ملکہ کوہسار اور آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں برفباری

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہا، گلگت بلتستان میں کڑاکے کی سردی پڑی۔

لہہ میں درجہ حرارت منفی بارہ، سکردو میں منفی دس سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، مری میں برفباری نے موسم حسین بنادیا، بلوچستان میں بھی شدید سردی پڑی، کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی دو ریکارڈ کیا گیا، قلعہ عبداللہ میں بھی برفباری ہوئی۔

آزاد کشمیر میں وادی نیلم، باغ اور دیگر علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More