kohsar adart

معاہدے کی خلاف ورزی،حماس نے یرغمالیوں کی رہائی مؤخر کر دی

اسرائیل کی جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی پر حماس نے یرغمالیوں کی رہائی مؤخر کر دی۔

عرب میڈیا کے مطابق حماس کو 14 یرغمالیوں کو رہا کرنا تھا، ترجمان القسام بریگیڈ نے کہا کہ یرغمالیوں کے دوسرے گروپ کی رہائی مؤخر کر رہے ہیں، اسرائیل معاہدے کی پاسداری نہیں کر رہا، معاہدے کے تحت اسرائیل کو شمالی غزہ میں امدادی ٹرکوں کی رسائی دینی ہوگی۔

ترجمان القسام بریگیڈ نے مزید کہا کہ معاہدے کے تحت رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں میں سینئر قیدیوں کو شامل کرنا ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More