مسجد نبویﷺ کے گیٹ نمبر 100 میں فرسٹ ہاؤس نمائش

مسجد نبویﷺ کے گیٹ نمبر 100 میں فرسٹ ہاؤس نمائش
مسجدِ نبویﷺ کے گیٹ نمبر 100 میں فرسٹ ہاؤس نمائش کا انعقاد کیا گیا۔
اس نمائش میں مسلمانوں کو مسجدِ نبویﷺ اور خانہ کعبہ کی تاریخ سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں :۔ اترپردیش،شاہی جامع مسجد کے سربراہ ظفر علی گرفتار
نمائش میں مسجدِ نبویﷺ کے اندر تعمیر سے متعلق بھی معلومات فراہم کی گئیں۔ اس نمائش میں خانہ کعبہ کی تعمیر اور اس کی خصوصیات کو بھی متعارف کرایا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :۔ عالم اسلام کے حکمرانوں کو مجرمانہ غفلت ترک کرنا ہوگی
دوسری جانب وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے مکہ مکرمہ میں سعودی وزیرِ حج و عمرہ سے ملاقات کی جس میں آئندہ حجاج کے لیے انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس ملاقات میں پاکستانی سفیر احمد فاروق اور قونصل جنرل جدہ بھی موجود تھے۔