kohsar adart

مزدوری مانگنے پر 3 ملزمان کا بہیمانہ تشدد،مزدور ہلاک

مزدوری مانگنے پر 3 ملزمان کا بہیمانہ تشدد،مزدور ہلاک
فیصل آباد میں مزدوری مانگنا سنگین جرم بن گیا، سبزی منڈی میں3 ملزمان مزدور کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کردیا۔

مزدوری مانگنے پر 3 ملزمان کا بہیمانہ تشدد،مزدور ہلاک
مزدوری مانگنے پر 3 ملزمان کا بہیمانہ تشدد،مزدور ہلاک

یہ بھی پڑھیں اٹک جیل میں بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ایک گھنٹہ ملاقات

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے سدھار کی سبزی منڈی میں ایک واقعہ پیش آیا

جہاں مزدور کو بے دردی سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
پولیس حکام کے مطابق مزدوری مانگنے پر 3 ملزمان نے مزدورکو تشدد کرکے قتل کیا۔

پولیس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More