مری پولیس نے 6 اشتہاری ملزمان گرفتار کر لئے

مری پولیس نے 6 اشتہاری ملزمان گرفتار کر لئے

پٹرولنگ پولیس 22 میل مری نے پنجاب بھر سے آئے ہوئے مختلف مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے لاک اپ کر دیا۔

مری پولیس نے 6 اشتہاری ملزمان گرفتار کر لئے
مری پولیس نے 6 اشتہاری ملزمان گرفتار کر لئے

ایس ایس پی راولپنڈی محمد بن اشرف کی خصوصی ہدایت پراشتہاری ملزمان  پر

چوہدری ذوالفقار کی زیر نگرانی انچارج پوسٹ سب انسپکٹر قاسم فریدنے اپنی ٹیم

کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ 20 روز میں  6 ملزمان گرفتار کر کے

انہیں  حوالات تھانہ مری میں بند کر دیا۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو