kohsar adart

مری میں طلباء کی وین کھائی میں جا گری، 9 زخمی

مری کے نواحی علاقےسہرگراں نیو مری کے قریب طلباء کی وین حادثہ کا شکار ہو کر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں تین طلباء زخمی ہو گئے جن میں 9 سالہ سمی ولد رشید،17 سالہ ثمرہ ولد سالک  اور 9 سالہ مومن ولد منیر سکنہ سہرگراں شامل ہیں۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122مری کی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمی طلباء کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی گئی۔۔واضح رہے کہ دوروز میں مری میں ہونے والا یہ تیسرا حادثہ ہے۔

Students' van falls into ditch in Murree, 9 injured,مری میں طلباء کی وین کھائی میں جا گری، 9 زخمی
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More