مری،پتریاٹہ کیبل کاراور چیئر لفٹ بند

مری،پتریاٹہ کیبل کاراور چیئر لفٹ بند-مری میں پتریاٹہ کیبل کار اور چئیر لفٹ  سالانہ مینٹیننس ورک کے باعث بند

 

مری میں پتریاٹہ کیبل کار اور چئیر لفٹ  سالانہ مینٹیننس ورک کے باعث بند کر دی گئی۔

 

کیبل کار اور چئیر لفٹ کے مینٹیننس ورک اور بندش کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا۔

 

نوٹیفکیشن کے مطابق 18 مارچ سے عید الفطر تک کیبل کار اور چئیر لفٹ بند رہے گی

 

عید کے دوسرے دن کیبل کار اور چئیر لفٹ کو آپریشنل کر دیا جائے گا۔

 

 

ایک تبصرہ چھوڑ دو
WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com