top header add
kohsar adart

مدارس مخالفین ناکام ہونگے،مولانا فضل الرحمان

مدارس مخالفین ناکام ہونگے،مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ علماء کو آپس میں لڑا رہے ہیں علماء سب بھائی بھائی ہیں،مدارس مخالفین ناکام ہونگے۔

جامعہ اسلامیہ میں طلباء سے خطاب میں سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آج مدارس پر ایک مشکل ضرورہے لیکن ان شاءاللہ اللہ ہمیں کامیابی دے گا، اصل دشمن کو تلاش کرنا ہے کہ ہمارے درمیان تفریق کون ڈال رہا ہے ،مدارس مخالفین ناکام ہونگے، مخالفین کا موقف اصولی ،آئینی اور قانونی لحاظ سے کمزور ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اتحاد تنظیمات مدارسیں دینیہ میں ہم مختلف مکاتب فکر کو اپنے ساتھ ملائے ہوئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More