kohsar adart

محمد زبیر کا مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان

محمد زبیر کا مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان

سندھ کے سابق گورنر محمد زبیر نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ کافی عرصے سے مسلم لیگ ن سے تحفظات تھے۔

محمد زبیر نے کہا ہے کہ اب فیصلہ کر لیا ہے کہ مسلم لیگ ن کو خیرباد کہوں۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ سیاسی مستقبل کا فیصلہ دوستوں کے مشورے کے بعد کروں گا۔

واضح رہے کہ محمد زبیر ماضی میں نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان بھی رہ چکے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More