top header add
kohsar adart

لیگی رہنما جاوید لطیف کے بھائی انتقال کر گئے

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے بھائی انتقال کر گئے

لیگی رہنما جاوید لطیف کے بھائی انتقال کر گئے
لیگی رہنما جاوید لطیف کے بھائی انتقال کر گئے

تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر لطیف انتقال کر گئے،

میاں اختر لطیف گزشتہ تین سال سے گردوں کے عارضے میں مبتلا اور ڈائیلسز کرواتے تھے،

گزشتہ چند روز سے حالت نازک ہونے کی وجہ سے لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے،میاں اختر لطیف پانچ بھائیوں میں چوتھے نمبر پر تھے ۔
میاں اختر لطیف کی نمازے جنازہ کل 2 بجے گورنمنٹ لیاقت ہائی سکول میں ادا کی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More