top header add
kohsar adart

لکی مروت،پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ،1 اہلکار شہید،3زخمی

لکی مروت؛ پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، 1 اہلکار شہید، 3زخمی
لکی مروت کے علاقہ تھانہ برگی میں دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید جبکہ ایس ایچ او سمیت 3اہلکار زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس وین پر فائرنگ کا واقعہ نزد سیداعظم پمپ علاقہ تھانہ برگی حدود میں پیش آیا

جہاں دہشتگردوں نے تھانہ برگی موبائل گاڑی پر فائرنگ کی،دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار نثار احمد شہید ہوگیا

جبکہ ایس ایچ او سمیت 3اہلکار زخمی ہوئے۔شہید اور زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More