
لندن،فیصل کریم کنڈی کی نواز شریف سے ملاقات کی وجہ سامنے آ گئی
لندن (کوہسار نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فیصل کریم کنڈی کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے لندن میں ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں فیصل کریم کنڈی نے نواز شریف کی مزاج پرسی کی
اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ملاقات میں مریم نواز بھی موجود تھیں۔