top header add
kohsar adart

لاہور کے تمام تھیٹر ہالز 10 محرم الحرام تک بند

لاہور کے تمام تھیٹر ہالز 10 محرم الحرام تک بند
تمام تھیٹر ہالز اب11محرم الحرام سے کھلے گے اور ڈراموں کی نمائش12 محرم الحرام سے ہوگی۔

شہر لاہور کے تمام تھیٹر ہالز احتراما دس محرم الحرام تک بند کر دئیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے شہر بھر میں تمام تھیٹرہالز 10محرم الحرام کے احترام کئے گئے ہیں، محفل، تماثیل ،ناز، باری ، لیاقت ، کمال تھیٹر سمیت سرکاری ہالز بھی احتراما بند کر دئیے گئے ہیں، الحمرا آرٹ سینٹر اور الحمرا کلچرل کمپلیکس میں بھی ثقافتی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں ہیں۔

تمام تھیٹر ہالز اب11محرم الحرام سے کھلے گے اور ڈراموں کی نمائش12 محرم الحرام سے ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More