top header add
kohsar adart

قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر ریحان الحق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر ریحان الحق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس کے بعد پی سی بی میں اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر ریحان الحق کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، ریحان الحق کی جگہ نوید اکرم چیمہ کو قومی ٹیم کا نیا منیجر مقرر کیا گیا ہے۔
ریحان الحق کو ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی کی بنیاد پر ہٹایا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More