قتل کے مقدمے بھاری رشوت لینے والا انسپکٹر گرفتار

 

اسلام آباد پولیس کے افسر پر شہری سے 25 لاکھ روپے رشوت لینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن نے پولیس افسر کے خلاف مقدمہ درج کرکے اُسے گرفتار کرلیا ہے۔

 

AX

ایف آئی اے حکام کے مطابق انسپکٹر نے ساتھی کے ساتھ مل کر شہری سے 25 لاکھ روپے رشوت وصول کی تھی۔

حکام کے مطابق ایف آئی اے نے شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو