فیفا ورلڈ کپ 2022- ارجنٹائن فٹ بال کا چمپئن
فیصلہ پنلٹی شوٹس پر ہوا

راولپنڈی (کوہسار نیوز) قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں میسی کی ٹیم ارجنٹائن، فرانس کو دو کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا کر چیمپئن بن گئی۔
مقررہ وقت اور اضافی وقت کے اختتام پر میچ برابر تھا۔ اس لیے میچ کا فیصلہ پنلٹی شوٹس کے ذریعے ہوا۔
فرانس کی طرف سے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی ایم باپے نے ہیٹ ٹرک کی۔