فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ ،پاکستان نے کمبوڈیا کو شکست دے دی

پاکستان نے فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ میں کمبوڈیا کو شکست دے دی ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے جناح سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان اور کمبوڈیا کے کھلاڑیوں نے ایک دوسرے پر خوب داؤ پیچ آزمائے ، پہلے راؤنڈ میں کوئی بھی ٹیم گول نہ کر سکی ،
Well done boys in Green ????❤️????????????????????????????????????????????????Congratulations Pakistan Football team… #PAKvsCAM pic.twitter.com/KRJIXfUSVf
— Qadir Khawaja (@iamqadirkhawaja) October 17, 2023
انٹرنیشنل فٹبال میچ دیکھنے کے لیے شائقین بڑی تعداد میں سٹیڈیم پہنچی،
پاکستان نے کمبوڈیا کے خلاف اپنا پہلا گول 69 ویں منٹ میں کیا ، اس کے بعد کوئی بھی ٹیم سکور نہ کر سکی
اس طرح پاکستان نے یہ میچ 1.0 سے اپنے نام کر لیا،پاکستان کی جیت پر
سٹیڈیم پاکستان ذندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔