kohsar adart

فواد چودھری کے بھائی فراز چودھری کو پولیس نے گرفتار کرلیا

تحریک استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چودھری کے بھائی فراز چودھری کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

فواد چودھری کے بھائی فیصل چودھری نے فراز چودھری کی گرفتاری کا دعویٰ

کرتے ہوئے کہا کہ فراز چودھری سابق وزیر فواد چودھری کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے گئے تھے،

فراز چودھری کو ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر سے اٹھایا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More