kohsar adart

فضل الرحمان آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کریںگے

فضل الرحمان آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کریںگے
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو کل کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی یقین دہانی کروادی۔

اسلام آباد میں ڈپٹی وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے اپوزیشن رہنما مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کی۔

انہوں نے کہا کہ غزہ اور فلسطین کے معاملے پر ایوان صدر میں کل سہہ پہر 3 بجے اے پی سی ہوگی۔

اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت دینے آئے تھے، وہ کل ایوان صدر میں یوم غزہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More