kohsar adart

غزہ سے 15 فلسطینی زخمیوں کا پہلا گروپ یو اے ای پہنچ گیا

غزہ سے 15 فلسطینی زخمیوں کا پہلا گروپ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پہنچ گیا۔

غزہ سے 15 فلسطینی زخمیوں کا پہلا گروپ یو اے ای پہنچ گیا
غزہ سے 15 فلسطینی زخمیوں کا پہلا گروپ یو اے ای پہنچ گیا

ابوظبی پہنچنے والے زخمی فلسطینیوں میں 8 بچے اور ان کے اہل خانہ شامل ہیں۔پہلے گروپ میں شدید زخمی اور کینسر کے مریض شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں اقوام متحدہ اسکول پر اسرائیلی بمباری، 200 فلسطینی شہید اور زخمی

اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید نے غزہ کے ایک ہزار فلسطینیوں کا یو اے ای کے اسپتالوں میں علاج کروانے کا اعلان کیا ہوا ہے۔
توقع کی جارہی ہے کہ غزہ کے مریضوں کو روزانہ کی بنیاد پر یو اے ای لایا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More