kohsar adart

عید کے بعد بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے سڑکوں پر نکلیں گے: بیرسٹر گوہر

عید کے بعد بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے سڑکوں پر نکلیں گے: بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی جلد باہر ہوں گے، بانی پی ٹی آئی کے سارے کیس سیاسی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے پشاور میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا نظریہ ہی جیتے گا، عدلیہ کی آزادی لازم ہے، عید کے بعد مزاحمت ہوگی، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے۔

بیرسٹر گوہر علی خان نے مزید کہا کہ ملک پر قابض ٹولے نے عدلیہ کی آزادی اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی چھینی، ان چوروں، ڈاکوؤں سے اپنا مینڈیٹ واپس لیں گے۔

شیر افضل مروت نے کہا کہ پی ٹی آئی عدلیہ کی آزادی کے لئے مضبوط چٹان ثابت ہوں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More