kohsar adart

عزیزالحسن ہاشمی موٹر سائیکل پر حرمبن شریفین روانہ

خطہ کوہسار مری سے منہاج القرآن کے لائف ممبر، ہاشمی گھرانے کے چشم و چراغ عزیزالحسن ہاشمی ورلڈ بائیکر ٹورسٹ فروغ امن و محبت کے مشن کے ساتھ موٹر سائیکل پر حرمین شریفین کی حاضری کےلیے روانہ ہو گئے.

منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک کوہسار کے قائدین، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والےعوام کی بڑی تعداد اور میڈیا کی موجودگی میں دعاوں کے ساتھ انہیں مقدس سرزمین کیلئے رخصت کیا گیا.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More