kohsar adart

عابد شیر علی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض

فیصل آباد میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض عائد کردیا گیا۔

عابد شیر علی نے این اے 102 پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں،

جس کے بعد ان کے خلاف پولیس اہلکار کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ سامنے آگیا ہے۔

 

حلقہ کے ووٹر رانا عدنان جاوید نے ریٹرننگ آفیسر (آر او) عابد شیر علی کے خلاف درخواست دی ہے،

 

جس میں کہا گیا ہے کہ عابد شیر علی کے خلاف تھانا مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ درج ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ کرمنل ریکارڈ کے باعث عابد شیرعلی کے کاغذات مسترد کیے جائیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More