صنم جاوید گوجرانوالہ جیل منتقل، کل اے ٹی سی میں پیش کیا جائے گا
صنم جاوید گوجرانوالہ جیل منتقل، کل اے ٹی سی میں پیش کیا جائے گا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو سرگودھا سے گوجرانوالا منتقل کردیا گیا۔
صنم جاوید کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر جیل بھجوا
پاکستان تحریک انصاف صنم جاوید کو کل اینٹی ٹیرارزم کورٹ (اے ٹی سی) میں پیش کیا جائے گا، انہیں 9 مئی کے مقدمےمیں گرفتار کیا گیا ہے۔
صنم جاوید کو سرگودھا جیل سے رہائی کے بعد باہر نکلتے ہی گرفتار کیا گیا۔
گرفتاری کے وقت میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صنم جاوید کا کہنا تھا کہ کیا فرق پڑتا ہے، گوجرانوالا ہو، فیصل آباد یا پشاور ہو۔