top header add
kohsar adart

صدر آصف زرداری کا پاؤں فریکچر ہوگیا

صدر آصف زرداری کا پاؤں فریکچر ہوگیا۔

ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کے پاؤں میں گزشتہ رات دبئی ایئرپورٹ پہنچنے پر جہاز سے اترتے ہوئے فریکچر ہوا۔

ایوان صدر کے مطابق صدر آصف علی زرداری کو ابتدائی طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹرز نے صدر کے پاؤں پر 4 ہفتے کیلئے پلاسٹر چڑھایا۔

ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر آصف علی زرداری اسپتال سے گھر منتقل کردیے گئے، ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More